سرگودھا سے راولپنڈی جانے والی سرگودھا ایکسپریس ڈمپر سے ٹکرا گئی،ٹرین کا ڈرائیورجاں بØÙ‚ ،دوسرازخمی
- December 9, 2019, 10:24 am
- Breaking News
- 220 Views
سرگودھا(ویب ڈیسک)سرگودھا سے راولپنڈی جانے والی سرگودھا ایکسپریس ڈمپر سے ٹکرا گئی جس Ú©Û’ نتیجے میں ٹرین کاڈرائیورجاں بØÙ‚ Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¯ÙˆØ³Ø±Ø§Ø²Ø®Ù…ÛŒ Ûوگیا۔
نجی Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ ÛÙ… نیوز Ú©Û’ مطابق سرگودھا سے راولپنڈی جانے والی سرگودھاایکسپریس ڈمپر سے ٹکرا گئی ØŒØØ§Ø¯Ø«Û’ میں ٹرین کا ڈرائیور جاں بØÙ‚ اوردوسرا زخمی Ûوگیا، سرگودھاٹرین ØØ§Ø¯Ø«Û’ میں ٹرین کا انجن پٹری سے اتر کر الٹ گیاجس سے سرگودھا راولپنڈی ٹریک بندÛÙˆ گیا اور ٹرینوں Ú©ÛŒ Ø¢Ù…Ø¯ÙˆØ±ÙØª معطل ÛÙˆ گئی ،اطلاع ملتے ÛÛŒ Ø±ÛŒØ³Ú©ÛŒÙˆØ¹Ù…Ù„Û ØØ§Ø¯Ø«Û’ Ú©ÛŒ Ø¬Ú¯Û Ù¾ÛÙ†Ú† گیا۔