بھارت:والدین نے بچی کا نام ’ کورونا‘ رکھ دیا
- March 25, 2020, 2:50 pm
- COVID-19
- 157 Views
بھارت Ú©Û’ شمال مشرقی علاقے سے تعلق رکھنے والے والدین Ù†Û’ کرÙیو Ú©Û’ دوران پیدا Ûونے والی بچی کا نام ’ کورونا‘ رکھ دیا۔
ریاست اترپردیش Ú©Û’ علاقے گورکھ پور میں اتوار Ú©Û’ روز بچی Ú©ÛŒ پیدائش Ø§ÙØ³ وقت Ûوئی جب ملک بھر میں ØÚ©ÙˆÙ…ت Ú©ÛŒ جانب سے کرÙیو Ù†Ø§ÙØ° کیا گیا تھا۔
یاد رÛÛ’ Ú©Û Ø¨Ú¾Ø§Ø±ØªÛŒ ØÚ©ÙˆÙ…ت Ù†Û’ کورونا وائرس Ú©ÛŒ روک تھام Ú©Û’ لیے 22 مارچ Ú©Ùˆ کرÙیو Ù†Ø§ÙØ° کیا تھا اور عوام سے اپیل Ú©ÛŒ تھی Ú©Û ÙˆÛ Ú¯Ú¾Ø±ÙˆÚº تک ÛÛŒ Ù…ØØ¯ÙˆØ¯ رÛیں۔
بچی کےماموں کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ø¨Ú†ÛŒ Ú©ÛŒ پیدائش اتوار Ú©Û’ روز Ø§ÙØ³ وقت Ûوئی جب Ø´ÛØ± میں کرÙیو لگا Ûوا تھا، Ûمیں اپنی بÛÙ† Ú©Ùˆ اسپتال لانے میں Ø¨ÛØª Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ù…Ø´Ú©Ù„ کا سامنا کرنا پڑا۔
اÙÙ† کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û ÛÙ… Ù†Û’ بچی کا نام کورونا رکھا ÛÛ’ اور اب اسی نام سے ÛÛŒ سرکاری دستاویز میں Ø§ÙØ³ کا اندراج کروائیں Ú¯Û’ Û”