کروناوائرس: بلوچستان ØÚ©ÙˆÙ…ت کا کنٹینرز پر مشتمل اسپتال بنانے کا ÙیصلÛ
- March 28, 2020, 11:06 pm
- COVID-19
- 242 Views
کوئٹÛ: ØÚ©ÙˆÙ…ت بلوچستان Ù†Û’ کنٹینرز پر مشتمل اسپتال اور ریلی٠سینٹر بنانے کا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©Ø±Ù„ÛŒØ§Û”
ØªÙØµÛŒÙ„ات Ú©Û’ مطابق اسپتال اور ریلی٠سینٹر بنانے کا ÙÛŒØµÙ„Û ÙˆØ²ÛŒØ±Ø§Ø¹Ù„ÛŒÙ° بلوچستان جام کمال Ú©ÛŒ ÛØ¯Ø§ÛŒØª اور گائیڈ لائن Ú©Û’ مطابق کیا گیا۔ کنٹینر آپریشن تھیٹر، آئیسولیشن رومز اور طبی عملے Ú©ÛŒ Ø±ÛØ§Ø¦Ø´ پر مشتمل Ûوگا۔
کنٹینرریلی٠ایمرجنسی مرکز میں Ø±ÛØ§Ø¦Ø´ÛŒ سÛولت اور غسل خانےموجود ÛÙˆÚº Ú¯Û’Û” ایمرجنسی مرکز قدرتی Ø§Ù“ÙØ§Øª میں Ùوری Ù…ØªØ§Ø«Ø±Û Ø¹Ù„Ø§Ù‚ÙˆÚº میں منتقل کیا جاسکے گا۔ ابتدائی طور پر Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم اے Ú©Û’ 15سوکنٹینرز Ú©Ùˆ منصوبے Ú©Û’ لیے لایا جائے گا۔
کنٹینر اسپتال Ú©Û’ لیے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس بھرتی کیے جائیں Ú¯Û’Û” وزیراعلیٰ جام کمال Ù†Û’ Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم اے Ú©Ùˆ منصوبے Ú©Ùˆ عملی Ø¬Ø§Ù…Û Ù¾Ûنانے Ú©ÛŒ ÛØ¯Ø§ÛŒØª کردی اور ÛØ±Ù…Ù…Ú©Ù† اقدامات پر زور دیا ÛÛ’Û”
دوسری جانب ÚˆÛŒ جی آئی ایس Ù¾ÛŒ آر بابر Ø§ÙØªØ®Ø§Ø± Ù†Û’ Ú©ÛØ§ ÛÛ’ Ú©Û ÙˆÙØ§Ù‚ وصوبائی Ø§Ù†ØªØ¸Ø§Ù…ÛŒÛ Ú©Ø±ÙˆÙ†Ø§ وائرس سے عوام Ú©Û’ تØÙظ میں مصرو٠ÛÛ’ اور پاک Ùوج Ú©Û’ جوان سول Ø§Ù†ØªØ¸Ø§Ù…ÛŒÛ Ú©ÛŒ معاونت کررÛÛ’ Ûیں۔ Ùوج اور قانون Ù†Ø§ÙØ° کرنے والے ادارے ملک Ú©Û’ مختل٠داخلی Ùˆ خارجی راستوں اور چاروں بین الاقوامی Ø³Ø±ØØ¯ÙˆÚº پر نقل ÙˆØØ±Ú©Øª Ú©ÛŒ نگرانی Ú©ÛŒ جارÛÛŒ ÛÛ’Û”
ÚˆÛŒ جی آئی ایس Ù¾ÛŒ آر کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ù¾Ù†Ø¬Ø§Ø¨ Ú©Û’34اضلاع میں Ù…Ø´ØªØ±Ú©Û Ú†ÛŒÚ© پوسٹیں اورپٹرولنگ Ú©ÛŒ جارÛÛŒ ÛÛ’ Ø¬Ø¨Ú©Û Ø³Ù†Ø¯Ú¾ Ú©Û’ 29 اضلاع میں بھی تمام داخلی اورخارجی مراکز Ú©ÛŒ نگرانی جاری ÛÛ’Û”