وزیراعظم کورونا ریلی٠ٹائیگرز Ùورس Ú©ÛŒ رجسٹریشن کا Ø¨Ø§Ù‚Ø§Ø¹Ø¯Û Ø¢ØºØ§Ø²
- April 1, 2020, 9:21 pm
- National News
- 177 Views
اسلام آباد : وزیراعظم کورونا ریلی٠ٹائیگرز Ùورس میں نوجوانوں کیلئے رجسٹریشن کا Ø¨Ø§Ù‚Ø§Ø¹Ø¯Û Ø¢ØºØ§Ø² کردیا گیا، عثمان ڈا ر کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ù†ÙˆØ¬ÙˆØ§Ù†ÙˆÚº سے درخواست ÛÛ’ کسی جعلی ÙØ§Ø±Ù… پررجسٹریشن Ù†Û Ú©Ø±ÛŒÚºÛ”
ØªÙØµÛŒÙ„ات Ú©Û’ مطابق وزیراعظم کورونا ریلی٠ٹائیگرز Ùورس Ú©ÛŒ رجسٹریشن کا Ø¨Ø§Ù‚Ø§Ø¹Ø¯Û Ø¢ØºØ§Ø² Ûوگیا ØŒ رجسٹریشن پاکستان سیٹیزن پورٹل پراوپن کر دی گئی ÛÛ’Û”
وزیراعظم Ø¢ÙØ³ میں کنٹرول روم قائم اور مانیٹرنگ ٹیمیں بھی تشکیل دے دی گئی ÛÛ’ ØŒ معاون خصوصی عثمان ڈار Ù†Û’ وزیراعظم Ø¢ÙØ³ میں قائم کنٹرول روم کا Ø¯ÙˆØ±Û Ú©ÛŒØ§ اور خود Ú©Ùˆ بھی ٹائیگر Ùورس میں رجسٹرکرا یا۔
رجسٹریشن کا آغاز Ûوتے ÛÛŒ 90 نوجوان ٹائیگرز پروگرام میں رجسٹرڈ Ûوگئے۔
وزیراعظم Ú©Û’ معاون خصوصی عثمان ڈار Ù†Û’ ویڈیو پیغام میں Ú©ÛØ§ Ú©Û Ù†ÙˆØ¬ÙˆØ§Ù†ÙˆÚº کیلئے سیٹیزن پورٹل پر رجسٹریشن اوپن کر دی گئی ÛÛ’ØŒ نوجوان وزیراعظم Ú©ÛŒ ٹائیگر Ùورس کا ØØµÛ بن سکتے Ûیں۔
،عثمان ڈا ر کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ù†ÙˆØ¬ÙˆØ§Ù†ÙˆÚº سے درخواست ÛÛ’ کسی جعلی ÙØ§Ø±Ù… پررجسٹریشن Ù†Û Ú©Ø±ÛŒÚºØŒ رجسٹریشن صر٠پاکستان سیٹیزن پورٹل Ú©Û’ ذریعے ÛÛŒ Ûوگی، خوشی ÛÛ’ میں وزیراعظم Ú©ÛŒ ریلی٠ٹائیگر Ùورس کا ØØµÛ ÛÙˆÚºÛ”
دوسری جانب وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ سماجی رابطے پر اپنے بیان میں Ú©ÛØ§ نوجوان کورونا ٹائیگر Ùورس جوائن کر Ú©Û’ اس جنگ میں کردار ادا کریں، کورونا ٹائیگر Ùورس کورونا Ú©ÛŒ وبا Ú©ÛŒØ®Ù„Ø§Ù Ø¬ÛØ§Ø¯ کیلئے بنائی گئی ÛÛ’Û”
Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø±ÙˆØ²Ø³Ù¹ÛŒØ²Ù† پورٹل پرلاکھوں Ûٹس Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’Ø±Ø¬Ø³Ù¹Ø±ÛŒØ´Ù† روک دی گئی تھی، سسٹم اپ گریڈ کرکے رات 2 بجے Ø¯ÙˆØ¨Ø§Ø±Û Ø±Ø¬Ø³Ù¹Ø±ÛŒØ´Ù† کاعمل شروع کیا گیا، 12 گھنٹے میں76ÛØ²Ø§Ø±Ø³Û’زائدنوجوان کوروناریلی٠ٹائیگرزپروگرام میں رجسٹرڈÛوئے۔
وزیراعظم عمران خان Ú©Û’ کورونا ریلی٠ٹائیگرز پروگرام میں رجسٹریشن کا عمل جاری ÛÛ’ ØŒ پنجاب سے 55ÛØ²Ø§Ø± 524 ØŒ خیبرپختونخوا سے9 ÛØ²Ø§Ø± 311ØŒ سندھ سے 6 ÛØ²Ø§Ø± 546 ØŒ اسلام آباد Ú©Û’ 967 اور آزاد کشمیر سے 669 نوجوانوں کورونا ریلی٠ٹائیگرز پروگرام میں رجسٹریشن کرائی۔
کورونا ریلی٠ٹائیگرز پروگرام میں رجسٹریشن کاعمل 10 اپریل تک جاری رÛÛ’ گا۔