پاک Ùوج Ù†Û’ ایل او سی پر ایک اور بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا
- May 30, 2020, 12:07 am
- Breaking News
- 253 Views
راولپنڈی: پاک Ùوج Ù†Û’ ایل او سی پر ایک اور بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا، دو روز قبل بھی پاک Ùوج Ù†Û’ بھارتی ڈرون مار گرایا تھا۔
پاک Ùوج Ú©Û’ Ø´Ø¹Ø¨Û ØªØ¹Ù„Ù‚Ø§Øª Ø¹Ø§Ù…Û Ø§Ù“Ø¦ÛŒ ایس Ù¾ÛŒ آر Ú©Û’ مطابق پاک Ùوج Ù†Û’ ایل او سی پر ایک اور بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا، بھارتی کواڈ کاپٹر نکرون سیکٹر میں پاکستانی ØØ¯ÙˆØ¯ میں داخل Ûوا تھا۔
آئی ایس Ù¾ÛŒ آر Ú©Û’ مطابق بھارتی کواڈ کاپٹر 700 میٹر تک پاکستانی ØØ¯ÙˆØ¯ میں داخل Ûوگیا تھا۔
ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û Ø¯Ùˆ روز قبل بھی پاک Ùوج Ù†Û’ بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایاتھا، بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر 650 میٹر پاکستانی ØØ¯ÙˆØ¯ میں داخل Ûوگیا تھا۔
بھارت Ú©ÛŒ جانب سے ایل او سی Ú©ÛŒ خلا٠ورزیوں کا Ø³Ù„Ø³Ù„Û Ø¬Ø§Ø±ÛŒ ÛÛ’ اس سے قبل لائن آ٠کںٹرول پر Ø´ÛØ±ÛŒ آبادی پر ÙØ§Ø¦Ø±Ù†Ú¯ اور Ú¯ÙˆÙ„Û Ø¨Ø§Ø±ÛŒ Ú©ÛŒ گئی تھی جس Ú©Û’ نتیجے میں پاک Ùوج Ú©Û’ اÛلکار سمیت متعدد Ø´ÛØ±ÛŒ Ø´Ûید Ûوگئے تھے۔
یاد رÛÛ’ Ú©Û Ø±ÙˆØ§Úº سال اپریل میں پاک Ùوج Ù†Û’ بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا تھا، آئی ایس Ù¾ÛŒ آر کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û ÛŒÛ Ø¨Ú¾Ø§Ø±ØªÛŒ اقدام 2003 Ú©Û’ جنگ بندی Ù…Ø¹Ø§ÛØ¯Û’ Ú©ÛŒ خلا٠ورزی ÛÛ’Û”
#PakistanArmy troops shot down an Indian spying #quadcopter which came from Kanzalwan Sector, intruded 700 Meters on Pakistan side of #LOC in Nekrun Sector.
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) May 29, 2020
Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø³Ø§Ù„ مارچ میں بھی پاک Ùوج Ù†Û’ بھارت کا ڈرون ایل اوسی پر مارگرایا تھا، ایل اوسی پر بھارتی ڈرون رکھ چکری سیکٹر پرگرایاگیا تھا، کواڈ کاپٹر ڈرون پاکستانی ØØ¯ÙˆØ¯ میں 150 میٹرتک داخل Ûوا تھا۔