کورونا وائرس 24 گھنٹوں میں مزید 118 Ø§ÙØ±Ø§Ø¯ Ú©ÛŒ جان Ù„Û’ گیا
- June 18, 2020, 12:34 pm
- COVID-19
- 121 Views
اسلام آباد : پاکستان میں Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ú†ÙˆØ¨ÛŒØ³ گھنٹوں Ú©Û’ دوران کورونا وائرس سے118Ø§ÙØ±Ø§Ø¯ انتقال کرگئے، مرنے والوں Ú©ÛŒ تعداد3093Ûوگئی، ملک میں 5358 نئے کیسز رپورٹ Ûوئے۔
ØªÙØµÛŒÙ„ات Ú©Û’ مطابق پاکستان میں کرونا کیسز کا گرا٠روز بروز بلند ÛÙˆ Ø±ÛØ§ ÛÛ’ØŒ کیسز Ú©ÛŒ تعداد Ú©Û’ Ù„ØØ§Ø¸ سے 213 ممالک میں پاکستان دنیا کا 15 واں ملک بن چکا ÛÛ’ØŒ اموات اور نئے کیسز Ú©ÛŒ تعداد میں بتدریج اضاÙÛ Ø¬Ø§Ø±ÛŒ ÛÛ’ØŒ Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ú†ÙˆØ¨ÛŒØ³ گھنٹوں Ú©Û’ دوران ملک میں مزید 118 اموات Ûوئیں۔
این سی اوسی Ú©ÛŒ ØªØ§Ø²Û ØªØ±ÛŒÙ† رپورٹ Ú©Û’ مطابق پاکستان میں اب تک کورونا سے انتقال کرنے والوں Ú©ÛŒ تعداد3093Ûوگئی، Ø¬Ø¨Ú©Û Ù…Ù„Ú© میں24گھنٹے Ú©Û’ دوران5ÛØ²Ø§Ø±358کیسز رپورٹ Ûوئے۔
ملک Ú©Û’ مختل٠اسپتالوں اور Ù‚Ø±Ù†Ø·ÛŒÙ†Û Ù…Ø±Ø§Ú©Ø² میں کورونا Ú©Û’97 ÛØ²Ø§Ø±810مریض زیرعلاج Ûیں، این سی اوسی کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ù…Ù„Ú© میں کورونا سے ØµØØª یاب Ø§ÙØ±Ø§Ø¯ Ú©ÛŒ تعداد59ÛØ²Ø§Ø±215ÛÛ’ØŒ24گھنٹے Ú©Û’ دوران31ÛØ²Ø§Ø±500ٹیسٹ کئے گئے، پاکستان میں مجموعی طور پراب تک 9لاکھ82ÛØ²Ø§Ø±12کورونا ٹیسٹ کیے جاچکے Ûیں۔
پاکستان میں آبادی Ú©Û’ Ù„ØØ§Ø¸ سے کرونا وائرس سے متعلق اعداد Ùˆ شمار Ú©Ú†Ú¾ یوں ÛÛ’ Ú©Û 10 لاکھ آبادی میں اموات Ú©ÛŒ Ø´Ø±Ø 12 سے بھی بڑھ کر 13 ÙÛŒ صد ÛÙˆ Ú†Ú©ÛŒ ÛÛ’ØŒ جب Ú©Û 10 لاکھ آبادی میں کیسز Ú©ÛŒ تعداد بھی بڑھ کر 701 ÛÙˆ گئی۔ کرونا وائرس Ú©ÛŒ تشخیص Ú©Û’ لیے کیے جانے والے ٹیسٹس Ú©ÛŒ Ø´Ø±Ø 10 لاکھ آبادی میں 4,308 ÛÛ’Û”