لاÛور، پب جی گیم Ù†Û’ ایک اور نوجوان Ú©ÛŒ جان Ù„Û’ Ù„ÛŒ
- July 1, 2020, 12:24 pm
- National News
- 163 Views
لاÛور: پنجاب Ú©Û’ دارالØÚ©ÙˆÙ…ت میں آن لائن ویڈیو گیم پب جی Ù†Û’ ایک اور نوجوان Ú©ÛŒ جان Ù„Û’ لی۔
اے آر وائی نیوز Ú©ÛŒ رپورٹ Ú©Û’ مطابق لاÛور میں ایک اور نوجوان Ù†Û’ پب جی گیم کھیلنے سے روکنے پر Ù…Ø¨ÛŒÙ†Û Ø·ÙˆØ± پر خودکشی کرلی، ذرائع کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û 18 سال کا Ø´ÛØ±ÛŒØ§Ø± غازی روڈ پر پنجاب سوسائٹی میں بھائی Ú©Û’ ساتھ Ø±ÛØ§Ø¦Ø´ پذیر تھا، آبائی تعلق Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ø³Û’ ÛÛ’Û”
مقتول Ú©Û’ بھائی کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ø´ÛØ±ÛŒØ§Ø± ÛØ± وقت پب جی گیم کھیلتا Ø±ÛØªØ§ تھا گیم کھیلنے سے منع کرنے پر اس Ù†Û’ خودکشی کرلی۔
پولیس کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û ÙØ±Ø§Ù†Ø²Ú© ٹیمیں موقع پر موجود Ûیں، لاش Ú©Ùˆ ضابطے Ú©ÛŒ کارروائی Ú©Û’ لیے اسپتال منتقل کرکے تØÙ‚یقات کا آغاز کردیا گیا ÛÛ’Û”
ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û Ù„Ø§Ûور میں اس سے قبل بھی 2 نوجوان پب جی گیم Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ خودکشی کرچکے Ûیں
لاÛور میں مشÛور ویڈیو گیم پب جی Ù†Û’ نوجوان Ú©ÛŒ جان Ù„Û’ Ù„ÛŒ تھی، پولیس کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ù…ØµØ·ÙÛŒ ٹاؤن Ú©Û’ علاقے میں Ø³ÙˆÙ„Û Ø³Ø§Ù„Û Ù†ÙˆØ¬ÙˆØ§Ù† Ù†Û’ خودکشی کی، Ù…ØÙ…د زکریا Ú©ÛŒ لاش پنکھے سے لٹکی ملی۔
پولیس کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ù„Ø§Ø´ Ú©Û’ قریب سے موبائل ملا ØŒ جس پر مشÛور ویڈیو گیم پب جی Ú†Ù„ Ø±ÛØ§ تھا۔
اس سے قبل بھی لاÛور میں نوجوان Ù†Û’ ویڈیو گیم کھیلنے سے منع پر خودکشی کر Ù„ÛŒ تھی، جونٹی جوز٠کا ویڈیو گیم Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ والد سے Ú¯Ø°Ø´ØªÛ Ø±Ø§Øª جھگڑا Ûوا، والد Ù†Û’ اسے ڈانٹا اور ÛØ± وقت موبائل پر پب جی کھیلنے سے منع کیا، جس Ú©Û’ بعد ÙˆÛ Ù†Ø§Ø±Ø§Ø¶ ÛÙˆ کر اپنے کمرے میں چلا گیا۔ اگلی ØµØ¨Ø Ø¬ÙˆÙ†Ù¹ÛŒ جوز٠نے اپنے کمرے Ú©Û’ پنکھے سے لٹک کر اپنی زندگی کا Ø®Ø§ØªÙ…Û Ú©Ø±Ù„ÛŒØ§ تھا۔