اسٹاک ایکسچینج پر ØÙ…Ù„Û ØŒ کراچی Ú©Û’ 8 ØØ³Ø§Ø³ مقامات پر سواٹ کمانڈوز تعینات
- July 9, 2020, 2:43 pm
- National News
- 211 Views
کراچی : پاکستان اسٹاک ایکسچینج ØÙ…Ù„Û’ Ú©Û’ بعد Ø´ÛØ± میں سیکیورٹی سخت کرتے Ûوئے 8 اÛÙ… مقامات پر سواٹ کمانڈوز Ú©Ùˆ تعینات کردیا گیا، کمانڈوز کسی بھی Ø¯ÛØ´Øª گردی سے نمٹنے Ú©Û’ لیے Ú©Ù… سے Ú©Ù… وقت میں تیار ÛÙˆÚº Ú¯Û’Û”
ØªÙØµÛŒÙ„ات Ú©Û’ مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج ØÙ…Ù„Û’ Ú©Û’ بعد Ø´ÛØ± میں سیکیورٹی سخت کردی گئی اور سواٹ کمانڈوز Ú©Ùˆ Ø´ÛØ± Ú©Û’ 8 اÛÙ… مقامات پر تعینات کردیا گیا ÛÛ’Û”
ÚˆÛŒ آئی جی آپریشنز مقصود میمن Ù†Û’ Ú©ÛØ§ Ú©Û Ú©Ø±Ø§Ú†ÛŒ پولیس چی٠کی جانب سےÙÛŒØµÙ„Û Ú©ÛŒØ§Ú¯ÛŒØ§ØŒ سواٹ ٹیم میں Ø§Ù†ØªÛØ§Ø¦ÛŒ خصوصی تربیت ÛŒØ§ÙØªÛ کمانڈوز Ûیں، تمام کمانڈوز Ú©Ùˆ پاکستان آرمی اورنیوی Ú©Û’ کمانڈوز Ù†Û’ تربیت دی ÛÛ’Û”
مقصود میمن کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û ØØ³Ø§Ø³ مقامات پرسواٹ کمانڈوزکو تعینات کیا گیاÛÛ’ØŒ کسی بھی Ø¯ÛØ´Øª گردی سےنمٹنےکےلیے Ú©Ù… سےکم وقت میں ٹیم تیارÛوگی، ایس ایس یو Ûیڈکوارٹرزسمیت 8مقامات پر سواٹ کمانڈوز تعینات ÛÙˆÚº Ú¯Û’Û”
ÚˆÛŒ آئی جی آپریشنز Ù†Û’ مزید Ú©ÛØ§ سواٹ کمانڈوز Ú©ÛŒ ÛØ± ٹیم میں 8 جوان شامل Ûیں، ÚˆÛŒ آئی جی ون ÙØ§Ø¦ÛŒÙˆ کوبھی سواٹ ٹیم سے لنک کردیا گیا ÛÛ’ØŒ سواٹ کا مطلب اسپیشل ویپن اینڈ ٹیکٹکس ÛÛ’ØŒ ٹیم Ú©Û’ پاس کسی بھی ØµÙˆØ±ØªØØ§Ù„ سے نمٹنے Ú©Û’ لیے ÛØªÚ¾ÛŒØ§Ø±Ù…وجود Ûیں۔