کراچی میں ساتواں ضلع بنانے کی منظوری
- August 20, 2020, 3:52 pm
- National News
- 186 Views
وزیراعلیٰ سندھ Ú©ÛŒ صدارت میں Ûونے والے Ú©Ø§Ø¨ÛŒÙ†Û Ø§Ø¬Ù„Ø§Ø³ میں کراچی میں ساتواں ضلع بنانے Ú©ÛŒ منظوری دے دی گئی۔ نیا ضلع، ضلع جنوبی اور غربی Ú©Û’ مختل٠علاقوں پر مشتمل Ûوگا۔
وزیر اعلٰی سندھ Ú©ÛŒ زیر صدارت Ú©Ø§Ø¨ÛŒÙ†Û Ø§Ø¬Ù„Ø§Ø³ میں کراچی سمیت سندھ بھر میں Ø§Ù†ØªØ¸Ø§Ù…ÛŒÛ Ø§Ù…ÙˆØ± Ø¨ÛØªØ± کرنے کیلئے نئے اضلاع بنانے پر غور Ûوا۔ وزیر اعلٰی Ù†Û’ تمام اضلاع Ú©ÛŒ اسسٹمنٹ Ú©Û’ بعد نئے اضلاع Ú©ÛŒ قیام Ú©ÛŒ تجاویز Ú©ÛŒ ÛØ¯Ø§ÛŒØª کی۔
اجلاس Ú©Ùˆ بتایا گیا Ú©Û Ú©Ø±Ø§Ú†ÛŒ کا ضلع غربی 39 لاکھ 14 ÛØ²Ø§Ø± 757 Ù†Ùوس پر مشتمل ÛÛ’ØŒ آبادی Ú©Û’ Ù„ØØ§Ø¸ سے ÛŒÛ Ø³Ù†Ø¯Ú¾ کا سب س بڑا ضلع ÛÛ’ØŒ جس میں Ú©Ù„ سات سب ڈیویژنز Ûیں۔ ان میں اورنگی، سائٹ، منگھوپیر Ø¨Ù„Ø¯ÛŒÛ Ù¹Ø§ÙˆÙ†ØŒ مومن آباد، ÛØ§Ø±Ø¨Ø± اور ماڑی پور شامل Ûیں۔
ان میں سے تین سب ڈویژنز سائٹ ماڑی پور اور ÛØ§Ø¨Ø± پر مشتمل ضلع تشکیل دیا جائے، جس کیلئے کیماڑی ضلع کا نام تجویز کیا گیا۔
وزیر اعلٰی سندھ Ù†Û’ رائے دی Ú©Û Ø´ÛØ± Ú©Û’ دیگر اضلاع Ú©Û’ نام بھی تبدیل کرکے علاقوں Ú©Û’ نام پر رکھے جائیں اور ضلع جنوبی Ú©Ùˆ ضلع کراچی Ú©Û’ نام سے پکارا جائے۔ Ú©Ø§Ø¨ÛŒÙ†Û Ú©Û’ چند اراکین Ù†Û’ ضلع خیر پور Ú©Ùˆ بھی دو اضلاع میں تقسیم کرنے Ú©ÛŒ تجویز دی۔
کراچی Ú©Û’ ساتویں ضلع کا نام کیماڑی Ûوگا جس میں سائٹ، Ø¨Ù„Ø¯ÛŒÛ Ù¹Ø§Ø¤Ù†ØŒ ÛØ§Ø±Ø¨Ø± اور ماڑی پور کا Ø¹Ù„Ø§Ù‚Û Ø´Ø§Ù…Ù„ Ûوگا۔
نئے کیماڑی ضلعے میں منگھوپیر، سائٹ، Ø¨Ù„Ø¯ÛŒÛØŒ اورنگی، مومن آباد Ú©Û’ علاقے بھی شامل ÛÙˆÚº Ú¯Û’Û”