خیبرپختونخوا ØÚ©ÙˆÙ…ت کا بلاسود اور آسان اقساط پر قرض دینے کا ÙیصلÛ
- September 5, 2020, 9:17 pm
- Business News
- 203 Views
خیبرپختونخوا ØÚ©ÙˆÙ…ت Ù†Û’ بلاسود اور آسان اقساط پر قرض دینے کا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©Ø±Ù„ÛŒØ§ØŒ قرض Ú©ÛŒ ØØ¯ 8 ÛØ²Ø§Ø± سے اڑھائی لاکھ روپے تک رکھی گئی ÛÛ’ØŒ گریڈ ایک سے17Ú©Û’ ملازمین بھی Ù„Û’ سکتے Ûیں، گھر Ú©ÛŒ تعمیر، گاڑی، موٹرسائیکل خریدنے کیلئے قرض دیا جائے گا۔ ØªÙØµÛŒÙ„ات Ú©Û’ مطابق ØÚ©ÙˆÙ…ت Ø®ÛŒØ¨Ø±Ù¾Ø®ØªÙˆÙ†Ø®ÙˆØ§Û ØÚ©ÙˆÙ…ت Ù†Û’ بلاسود اور آسان اقساط پر قرض دینے کا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©ÛŒØ§ ÛÛ’Û”
جس کا Ù…Ø±Ø§Ø³Ù„Û Ø¨Ú¾ÛŒ جاری کردیا گیا ÛÛ’Û” مراسلے میں Ú©ÛØ§ گیا ÛÛ’ Ú©Û Ú¯Ú¾Ø± Ú©ÛŒ تعمیر، گاڑی، موٹرسائیکل خریدنے کیلئے قرض دیا جائےگا۔ اسکیل ایک سے گریڈ 17 تک Ú©Û’ سرکاری ملازمین بھی قرض Ù„Û’ سکتے Ûیں۔ اسی Ø·Ø±Ø Ú¯Ø±ÛŒÚˆ 17 سے اوپر Ú©Û’ ملازمین صر٠گاڑی خریدنے کیلئے قرض Ù„Û’ سکتے Ûیں۔ قرض Ú©ÛŒ ØØ¯ رقم 8 ÛØ²Ø§Ø± سے Ù„Û’ کر ڈھائی لاکھ روپے تک رکھی گئی ÛÛ’Û”
دوسری جانب مالی سال 2020 Ú©Û’ اختتام تک ملکی قرضے اور واجبات 44 ÛØ²Ø§Ø± 563 ارب روپے تک Ù¾ÛÙ†Ú† گئے۔
اسٹیٹ بینک Ú©Û’ جاری اعداد Ùˆ شمار Ú©Û’ مطابق Ú¯Ø°Ø´ØªÛ Ù…Ø§Ù„ÛŒ سال ملکی قرض Ùˆ واجبات 11 Ùیصد اضاÙÛ’ سے 44 ÛØ²Ø§Ø± 563 ارب روپے تک Ù¾ÛÙ†Ú† گئے Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¬ÙˆÙ† 2018 میں قرض Ùˆ واجبات کا ØØ¬Ù… 29879 ارب روپے تھا۔ ایک سال Ú©Û’ دوران قرضوں اور واجبات میں 4 ÛØ²Ø§Ø± 340 ارب روپے Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¯Ùˆ سال Ú©Û’ دوران اس میں 14 ÛØ²Ø§Ø± 684 ارب روپے کا اضاÙÛ Ø±ÛŒÚ©Ø§Ø±Úˆ کیا گیا۔ مالی سال 2020 میں مقامی قرضے 12 Ùیصد اضاÙÛ’ سے 23 ÛØ²Ø§Ø± 281 ارب روپے Ûوگئے، ایک سال میں مقامی قرضے 2 ÛØ²Ø§Ø± 550 ارب روپے Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¯ÙˆØ³Ø§Ù„ Ú©Û’ دوران 6 ÛØ²Ø§Ø± 865 ارب روپے بڑھے۔دوسری جانب مالی سال 2020 میں بیرونی قرضے 7 Ùیصد اضاÙÛ’ سے 11 ÛØ²Ø§Ø± 824 ارب روپے رÛÛ’ØŒ ایک سال Ú©Û’ دوران بیرونی قرضوں میں 769 ارب روپے Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¯ÙˆØ³Ø§Ù„ میں بیرونی قرضوں میں 4 ÛØ²Ø§Ø± 28 ارب روپے کا اضاÙÛ Ø±ÛŒÚ©Ø§Ø±Úˆ کیا گیا۔