کوئٹہ، گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ، خاتون جاں بحق، 8 افراد جھلس کر زخمی
- October 17, 2025, 11:54 am
- Breaking News
- 203 Views
کوئٹہ کے علاقے بھوسہ منڈی بائی پاس میں گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ، خاتون جاں بحق، 8 افرادبری طرح جھلس کر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں 5 بچے بھی شامل ہیں، تمام زخمیوں کو سول ہسپتال برن وارڈ منتقل کردیا گیا۔ ڈاکٹروں کے مطابق زخمی 90سے 99 فیصد تک جھلسے ہوئے ہیں۔











