سوراب ،مسلح افراد نے لیویز کے تین اہلکا روں کو اغوا کر لیا

  • October 28, 2025, 10:06 am
  • National News
  • 133 Views

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پیر کی شب سوراب کے علاقے گدر میں نامعلوم افراد نے تین لیویز اہلکاروں کو اغوا کر لیا اور اپنے ہمراہ نامعلوم مقام کی جانب لے گئےواقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں لے کر مغویوں کی تلاش شروع کر دی مزید کاروائی جاری ہے