خانوئی میں کسٹم نے 60 لاکھ روپے مالیت کی غیر ملکی شراب اور سکریپ برآمد
- July 7, 2015, 8:20 pm
- National News
- 91 Views
خانوئی میں کسٹم نے 60 لاکھ روپے مالیت کی غیر ملکی شراب اور سکریپ برآمد کر لیا
Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û (این این آئی )بلوچستان Ú©Û’ علاقے خانوئی میں کسٹم Ù†Û’ 60 لاکھ روپے مالیت Ú©ÛŒ غیر ملکی شراب اور سکریپ برآمد کرکے دو ملزمان Ú©Ùˆ Ú¯Ø±ÙØªØ§Ø± کرلیا رپورٹ کسٹم ØÚ©Ø§Ù… Ú©Û’ مطابق Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ø³Û’ خربوزوں کا لدا Ûوا ٹرک پنجاب جا Ø±ÛØ§ تھا Ú©Û Ø®Ø§Ù†ÙˆØ²Ø¦ÛŒ Ú©Û’ قریب خصوصی ناکے پر کسٹم ØÚ©Ø§Ù… Ù†Û’ اسے روکا اور دوران تلاشی اس میں سے 60 لاکھ روپے مالیت Ú©ÛŒ غیر ملکی شراب Ú©ÛŒ 250 بوتلیں برآمد کر لیں Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¯ÙˆØ³Ø±ÛŒ کارروائی میں لاکھوں روپے کا سکریپ برآمد کر Ú©Û’ این ایل سی ڈرائی پورٹ منتقل کر دیا کسٹم ØÚ©Ø§Ù… کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ú†Ø§Ø± Ù…Ø§Û Ú©Û’ دوران مختل٠کارروائیوں میں 477 ملین روپے کا سمگل Ø´Ø¯Û Ø³Ø§Ù…Ø§Ù† اور گاڑیاں تØÙˆÛŒÙ„ میں Ù„ÛŒ گئی Ûیں جو 2014 Ú©Û’ مقابلے میں 367 ملین Ø²ÛŒØ§Ø¯Û ÛÛ’ کسٹم ØÚ©Ø§Ù… کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ù…Ø§Û Ø±Ù…Ø¶Ø§Ù† Ú©Û’ بعد Ø´ÛØ± میں غیر قانونی شورومز اور ان Ú©Û’ مالکان Ú©Û’ خلا٠کارروائی Ú©ÛŒ جائے گی۔