لورالائی میں گاڑی کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوارجاں بحق

  • July 22, 2015, 8:30 pm
  • National News
  • 68 Views

لورالائی (ویب ڈیسک) بلوچستان کے علاقے لورالائی میں گاڑی کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوارجاں بحق ہوگیاتفصیلات کے مطابق لورالائی سے 30کلومیٹردورسرکی جنگل لیویز چیک پوسٹ کے قریب ایک گاڑی نے موٹرسائیکل فضل الدین کوکچل دیاجس کے نتیجے میں وہ موقع پرجاں بحق ہوگیالیویز انتظامیہ نے موقع پرپہنچ کرلاش کوہسپتال پہنچادیاجہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش کوورثاء کے حوالے کردی جبکہ گاڑی سوارموقع سے فرارہونے میں کامیاب ہوگیامزیدکارروائی سرکی جنگل لیویز کررہی ہے۔