زیارت میں گاڑی الٹنے سے 4افرادجاں

  • July 22, 2015, 8:34 pm
  • National News
  • 86 Views

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان کے علاقے وادی زیارت میں گاڑی الٹنے سے 4افرادجاں بحق جبکہ 8زخمی ہوگئے اطلاعات کے مطابق زیارت کے علاقے خرواری بابامیں گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں چارافرادموقع پرجاں بحق ہوگئے جبکہ 8افرادشدیدزخمی ہوگئے زخمیوں کہ فوری طورپر مقامی ہسپتال زیارت منتقل کردیاگیالاشوں کوضروری کارروائی کے بعدورثاء کے حوالے کردیاگیا