وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے مردان میں نادرا آفس کے باہر خودکش حملے کی مذمت

  • December 29, 2015, 3:45 pm
  • National News
  • 68 Views

کوئٹہ(آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے مردان میں نادرا آفس کے باہر خودکش حملے کی مذمت کر تے ہوئے کہا کہ اس طرح واقعات سے ملک کو غیر مستحکم نہیں کیا جا سکتا جبکہ اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع، عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈرانجینئر زمرک خان اچکزئی ، اراکین اسمبلی عبیداللہ بابت،غلام دستگیر با دینی، منظوراحمد کاکڑ، سردار مصطفی خان ترین نے مردان میں خودکش حملے کی مذمت کر تے ہوئے کہا کہ بے گناہ انسانوں کا خون بہانا قابل مذمت ہے اور خودکش حملے کی مذمت کر تے ہیں ۔