مردان میں خودکش حملے کے بعد کوئٹہ میں بھی سیکورٹی انتظامات سخت

  • December 29, 2015, 3:45 pm
  • National News
  • 50 Views

کوئٹہ(آن لائن) مردان میں خودکش حملے کے بعد کوئٹہ میں بھی سیکورٹی انتظامات سخت کر دی گئی۔ اطلاعات کی مطابق مردان میں نادرا آفس کے باہر خودکش حملے کے بعد کوئٹہ میں سیکورٹی انتظامات سخت کر دیئے گئے۔ شہر کے داخلے اور خارجی راستوں پر گاڑیوں موٹر سائیکلوں کی چیکنگ کی جا رہے ہیں ۔