خاتون نے خودکشی کرنے کی کوشش

  • April 7, 2016, 9:57 pm
  • National News
  • 43 Views

تمبو(آن لائن)بلوچستان کے علاقے تمبو میں گھر یلو نا چاقی پر خاتون نے خودکشی کرنے کی کوشش کی زخمی حالت میں لاڑکانہ منتقل کر دیا پولیس کی مطابق نصیرآباد کی تحصیل چھتر کے علاقے میرحسن کے گوٹھ ارباب علی میں گھریلو ناچاقی کی بناء پر خاتون عقا نے فائرنگ کرکے خودکش کرنے کی کوشش کی اور زخمی ہوگئی جسے فوری طور پر ڈیرہ مرادجمالی ہسپتال پہنچایا گیا جہاں طبعی امداد کے بعد مزید علاج کے لئے تشویشناک حالت میں لاڑکانہ ریفر کردیا گیا پولیس نے اطلاعی رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔