تبلیغی جماعت کے 8 افراد زخمی ہو گئے

  • April 7, 2016, 9:59 pm
  • National News
  • 72 Views

کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان کے ژوب میں مسافر کوچ الٹنے سے تبلیغی جماعت کے 8 افراد زخمی ہو گئے مطابق ژوب سے مرغبل جانیوالی کوچ کلی ویالہ کے ساتھ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس میں سوار میں تبلیغی جماعت کے آٹھ افراد زخمی ہو ئے جن کو سول ہسپتال لا کر داخل کرا دیئے گئے۔