دکی میں جنسی زیادتی کے بعد قتل کی جانیوالی بچی کی کیس میں پیشرف

  • September 21, 2016, 12:49 pm
  • National News
  • 70 Views

تکوئٹہ (آن لائن) بلوچستان کے علاقے تحصیل دکی میں جنسی زیادتی کے بعد قتل کی جانیوالی بچی کی کیس میں پیشرف ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائیگا ایس ایچ اوکے مطابق تین روز قبل تحصیل دکی میں جنسی زیادتی کے بعد قتل کی جانیوالی بچی بی بی مریم کی کیس میں پیشرفت ہو گئی ملزم محلے کا ہی ہے اس کے قریب پہنچ گئے ہیں جلد منظر عام پر لائیں گے کیس میں85 فیصد تک کامیابی حاصل ہوئی ایک دو دن میں ملزمان کو سامنے لائیں گے واضح رہے کہ16 ستمبر کو بچی گھر سے سودا لینے گئی تھی اس کے بعد واپس نہیں لوٹی ایس ایچ او کے مطابق ملزم نے بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا نے کے بعد قتل کر دیا گیا تھا بچی کی لاش گھر کے قریب ایک باغچہ کی دیوار کے پاس زمین میں دبائی گئی تھی ۔