راتیوں کی بس الٹ گئی 3 افرادجاں بحق جبکہ10 افراد زخمی

  • September 21, 2016, 7:54 pm
  • National News
  • 31 Views

کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان کے علاقے بارکھان میں باراتیوں کی بس الٹ گئی 3 افرادجاں بحق جبکہ10 افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق بارکھان کے علاقے میں باراتیوں کی بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 10 افرادزخمی ہو گئے جن میں خواتین بچے بھی شامل ہے زخمیوں کوفوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیامزید کا رروائی کی جا رہی ہے