مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

  • September 29, 2016, 2:35 pm
  • National News
  • 32 Views

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان کے علاقے سوراب میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی اطلاعات کے مطابق سوراب کے علاقے دشت کھٹائی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے مولوی محمد اسلم کو زخمی کر دیا جنہیں فوری طور پر قلات منتقل کر دیا ۔