فائرنگ کرکے اپنی بہن کو قتل کر دیا

  • October 2, 2016, 10:34 pm
  • National News
  • 57 Views

تمبو(آن لائن)بلوچستان کے علاقے تمبو میں بھائی نے گھریلو ناچاقی کی بناء پر فائرنگ کرکے اپنی بہن کو قتل کر دیا جبکہ بھائی کو ذمہ کردیا اطلاعات کے مطابق گوٹھ محمد رحیم کی حدود میں ہزار خان نامی شخص نے گھریلو ناچاقی کی بناء پر اپنی بہن(س) بی بی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا جبکہ بھائی عشق علی کو زخمی کردیا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔