ایک ملزم کو گرفتار کرکے منشیات برآمد

  • October 2, 2016, 10:35 pm
  • National News
  • 90 Views

کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان کے علاقے آواران میں لیویز نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرکے منشیات برآمد کر لی لیویز کے مطابق آواران کے علاقے گشکور میں لیویز فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے محمد ابراہیم نامی شخص کے گھر پر چھاپہ مارا اور وہاں سے 2کلوگرام چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔