دو ملزمان کو گرفتار کرکے منشیات برآمد پولیس

  • October 2, 2016, 10:35 pm
  • National News
  • 128 Views

کوئٹہ(آن لائن)سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے اغواء کے مقدمہ میں مطلوب ملزم سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرکے منشیات برآمد پولیس کے مطابق سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے چیکنگ کے دوران ملزم حسن کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 12سو 50 گرام چرس برآمد کر لی ایک اور کارروائی کے دوران اشتہاری ملزم میراحمد کو گرفتار کر لیا جو اغواء برائے تاوان کے دومقدمات میں مطلوب تھا ۔