تربت میں بغیر دستاویزات سفر کرنے والے 17 افغان باشندوں کو حراست میں لے

  • October 2, 2016, 10:36 pm
  • National News
  • 64 Views

کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان کے علاقے تربت میں بغیر دستاویزات سفر کرنے والے 17 افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا جو کہ غیرقانونی طورپر ایران جانا چاہتے تھے لیویز ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے تمپ میں غیر قانونی طورپر ایران جانے والے 17 افغان باشندوں کو گرفتار کرکے ایف آئی اے کے حوالے کردیا مزید کارروائی کی جارہی ہے ۔