عبدالقادر اور بلال کاکڑ وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی مقرر

  • April 25, 2018, 5:02 pm
  • National News
  • 332 Views

کوئٹہ(خ ن)حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق محمد عبدالقادر کو وزیر اعلیٰ بلوچستان کا معاون خصوصی مقررکیا گیا ہے ۔درایں اثناءحکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق محمد بلال کاکڑ کو وزیر اعلیٰ بلوچستان کا معاون خصوصی برائے انفارمیشن مقررکیا گیا ہے ۔ علاوہ ازیں وزیراعلیٰ بلوچستان کے معاون خصوصی برائے انفارمیشن (اطلاعات) محمد بلال خان کاکڑ آج بدھ کوایم پی اے ہاسٹل کوئٹہ میں دن 2بجے تاشام 6بجے اپنی تقرری کی مبارکباد لیں گے۔