برقی لائنوں کی مرمت کے سلسلے میں بجلی بندرہے گی

  • June 12, 2018, 6:12 pm
  • National News
  • 441 Views

برقی لائنوں کی مرمت کے سلسلے میں بجلی بندرہے گی
کوئٹہ (این این آئی )کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلان کے مطابق کوئٹہ شہرمیں برقی لائنوں کی ضروری مرمت کے سلسلے میں 14جون کو مری آبادگرڈسٹیشن کے لیاقت بازارفیڈرصبح5بجے سے 7بجے تک جبکہ کوئٹہ سٹی گرڈکے پی اے ایف (سٹی)، اولڈسمنگلی اور انٹرکنیکٹرفیڈروں سے 12بجے تا ایک بجے دن بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔زحمت کے لئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت کی گئی ہے۔