کوئٹÛ: دو موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرانے سے دو Ø§ÙØ±Ø§Ø¯ زخمی
- June 21, 2018, 10:27 am
- National News
- 42 Views
Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û ( اسٹا٠رپورٹر) سریاب کسٹم Ú©Û’ قریب دو موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرانے سے دو Ø§ÙØ±Ø§Ø¯ زخمی ÛÙˆ گئے پولیس Ú©Û’ مطابق بدھ Ú©ÛŒ شب سریاب Ú©Û’ علاقے کسٹم Ú©Û’ قریب تیز Ø±ÙØªØ§Ø±ÛŒ Ú©Û’ باعث دو موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں جس Ú©Û’ نتیجے میں دو Ø§ÙØ±Ø§Ø¯ علی Ù…ØÙ…د اور ÙØ±Ø§Ø² زخمی ÛÙˆ گئے اطلاع ملنے پر پولیس Ù†Û’ موقع پر Ù¾ÛÙ†Ú† کر زخمیوں Ú©Ùˆ ÛØ³Ù¾ØªØ§Ù„ Ù¾Ûنچایا۔