بلوچستان ہائیکورٹ نے نواب میر عالی بگٹی کو پانچ مقدمات میں عبوری ضمانت دے دی

  • June 28, 2018, 9:28 pm
  • National News
  • 98 Views

کوئٹہ (سٹاف رپورٹر)بلوچستان ہائیکورٹ نے نواب میر عالی بگٹی کو پانچ مقدمات میں عبوری ضمانت دے دی،تفصیلات کے مطابق جمعرات کو بلوچستان ہائیکورٹ کے جسٹس نزیر احمد لانگو نے نواب میر عالی بگٹی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی،سماعت میں نواب میر عالی بگٹی اور انکے وکیل خرم ملک ایڈوکیٹ عدالت میں پیش ہوئے ،عدالت نے نواب میر عالی بگٹی کی عبوری ضمانت 50 ، 50 ہزار کے مچلکوں کے عوض منظور کر لیں ، واضح رہے کہ نواب میر عالی بگٹی اقدام قتل، اغواء برائے تاوان سمیت 5 مقدمات میں نامزد ہیں