پولیس اور قانون Ù†Ø§ÙØ° کرنے والے دیگر اداروں Ú©Û’ عام انتخابات Ú©Û’ ØÙˆØ§Ù„Û’ سے آپس میں رابطے ضروری Ûیں،عام انتخابات Ú©Û’ دوران Ùول پرو٠سیکورٹی یقینی بنانے کیلئے تمام تر اقدامات کئے جائیں،آئی جی پولیس بلوچستان Ù…ØØ³Ù† ØØ³Ù† بٹ کا اجلاس سے خطاب
- July 2, 2018, 11:16 pm
- National News
- 26 Views
کوئٹÛ(Ø® Ù†) انسپکٹر جنرل پولیس Ù…ØØ³Ù† ØØ³Ù† بٹ Ú©ÛŒ زیر صدارت اعلیٰ سطØÛŒ اجلاس Ûوا Û” اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی ØŒ ریجنل پولیس Ø¢Ùیسران اور ڈسٹرکٹ Ø¢Ùیسران بھی موجود تھے۔ اجلاس میں عام انتخابات Ú©Û’ پر امن انعقاد Ú©Û’ ØÙˆØ§Ù„Û’ سے سیکورٹی انتظامات کا Ø¬Ø§Ø¦Ø²Û Ù„ÛŒØ§Ú¯ÛŒØ§Û” اجلاس سے خطاب کرتے Ûوئے آئی جی پولیس Ù…ØØ³Ù† ØØ³Ù† بٹ Ù†Û’ Ú©ÛØ§ Ú©Û Ù¾ÙˆÙ„ÛŒØ³ اور قانون Ù†Ø§ÙØ° کرنے والے دیگر اداروں Ú©Û’ عام انتخابات Ú©Û’ ØÙˆØ§Ù„Û’ سے آپس میں رابطے ضروری Ûیں۔ انÛÙˆÚº Ù†Û’ Ú©ÛØ§ Ú©Û Ø¹Ø§Ù… انتخابات Ú©Û’ دوران Ùول پرو٠سیکورٹی یقینی بنانے کیلئے تمام تر اقدامات کئے جائیں۔ انÛÙˆÚº Ù†Û’ Ú©ÛØ§ Ú©Û ØªÙ…Ø§Ù… ریجنز اور اضلاع میں سیکورٹی انتظامات Ú©Ùˆ مزید Ø¨ÛØªØ± بنایا جائے Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¹Ø§Ù… انتخابات Ú©Ùˆ پر امن رکھنے کیلئے سیکورٹی پر مامور اÛلکاروں Ú©Ùˆ کسی بھی ایمر جنسی سے نمٹنے کیلئے اسلØÛ سمیت دیگر آلات Ú©ÛŒ ÙØ±Ø§ÛÙ…ÛŒ یقینی بنائی جائے Ø¬Ø¨Ú©Û Ù…ÙØ±ÙˆØ±ØŒ Ø§Ø´ØªÛØ§Ø±ÛŒ اور مطلوب ملزمان Ú©Û’ خلا٠جاری Ù…ÛÙ… Ú©Ùˆ مزید تیز کرنے Ú©ÛŒ ÛØ¯Ø§ÛŒØ§Øª دیں۔ اجلاس میں ریجنل اور ڈسٹرکٹ پولیس Ø¢Ùیسران Ù†Û’ سیکورٹی اور دیگر انتظامات Ú©Û’ ØÙˆØ§Ù„Û’ سے بریÙÙ†Ú¯ بھی دی۔