چوہدری آصف جاوید کی فاتحہ خوانی آج سبی میں ہوگی

  • July 3, 2018, 10:56 pm
  • National News
  • 90 Views

سبی(نامہ نگار) چوہدری آصف جاوید سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی سبی جن کا گزشتہ روز انتقال ہوگیا تھا۔مرحوم ڈاکٹر نجیب پرویز ،ڈاکٹر زاہد حفیظ ،چوہدری ابرار اورچوہدری اسرار احمد مرحوم کے بھائی ،چوہدری خرم حفیظ کونسلر ،یحییٰ آصف جو ڈیشل مجسٹر یٹ محمد اسد جنید آصف اور سرمد غفور کے والد تھے ۔مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی ان کی رہائش گاہ واقع ہرنائی پھاٹک میر چاکر روڈ سبی میں 4اور 5جولائی تک جاری رہے گی ۔