پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 17 جولائی کو کوئٹہ پہنچیں گے

  • July 11, 2018, 10:53 pm
  • National News
  • 86 Views

کوئٹہ (پ ر )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 17 جولائی کو کوئٹہ پہنچیں گے صوبائی سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی بابر یوسفزئی کے مطابق چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان 17 جولائی کو کوئٹہ پہنچیں گے جہاں وہ ہاکی اسٹڈیم میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے